Search Bar

Facebook

چکن کارن سوپ

اجزاء:

چکن بغیرہڈی کے (چھوٹی ٹکڑے): ایک پیالی

انڈا (پھینٹا ہوا): ایک عدد

کارن فلور: 2 کھانے کے چمچے

نمک : حسب ذائقہ

کالی مرچ (پسی ہوئی): ایک چائے کا چمچہ

سرکہ: 3 کھانے کے چمچمے

سویا ساس: 5 کھانے کے چمچمے

پانی: 4 گلاس

مکئی کے دانے(اُبلے ہوئے): آدھا کپ

اجینو موتو: ایک چائے کا چمچہ

ترکیب:

بھگونے میں چکن اور4 کپ پانی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ چکن ریشہ ریشہ ہوجائے۔ اب نمک، مکئی کے دانے،  کالی مرچ، سویا ساس اورسرکہ ڈال کر5 منٹ تک اورپکائیں۔ اب آدھا کپ پانی میں کارن فلورکواچھی طرح گھول کرسوپ میں شامل کریں اورمسلسل چمچہ چلاتے رہیئے۔ سب سے آخرمیں انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کرپکتے ہوئے سوپ میں ڈال دیجیئے اورچمچہ چلاتے رہیں۔ اب 2 سے 4 منٹ تک ہلکی آنچ تک پکایئے اورپھرچولہا بند کردیجیئے۔

The post چکن کارن سوپ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھانے https://ift.tt/2FuzJbe
چکن کارن سوپ چکن کارن سوپ Reviewed by Raja Umair on November 18, 2018 Rating: 5

No comments:

ads 728x90 B
Powered by Blogger.